Video: Waseem Akram introduces quarantine-style moustache
No excuses. If I can you can . #QuarantineLife pic.twitter.com/xa74gGHfEz
— Wasim Akram (@wasimakramlive) August 28, 2021
وسیم اکرم نے قرنطینہ طرز کی مونچھیں متعارف کروائیں
کرکٹر وسیم اکرم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک نئی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں وہ مونچھوں میں نظر آ رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قرنطینہ کا وقت اچھا نہیں گزرتا۔اس کے لیے مجھے ہمت دلایں کہ میں ورزش کر سکوں جو کہ ایک مشکل کام ہے۔اس کے لئے میں نے سائیکل اور ڈمبل بھی لے لیے ہیں جس کے لئے شنیرہ نے میری بہت ہمت بندھائی ہے۔ ان کے پرستاروں نے اپنے کومنٹس میں حیرت اور خوشی کے ملے جلے جزبات کا اظہار کیا ہے۔ایک نے لکھا کہ مونچھیں اچھی لگ رہی ہیں جس پر وسیم نے لکھا کہ میری بیوی کو اچھی نہیں لگیں۔کسی نے کہا انہیں اور بڑھائیں تو وسیم نے کہا کہ میرے اختیار میں نہیں وقت لگے گا۔کچھ لوگوں کے نازیبا اور غیر شایستہ کومنٹس کے بعد وسیم اکرم نے جواب دینا بند کر دیئے۔

Main Author.