A heartbreaking video of an Afghan girl

0

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ایک افغان لڑکی کی دلخراش ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔

A heartbreaking video of an Afghan girl has surfaced on social networking sites after the Taliban took control of Afghanistan
A heartbreaking video of an Afghan girl has surfaced on social networking sites after the Taliban took control of Afghanistan

ویڈیو میں لڑکی نے اپنے ملک کے ساتھ دنیا کے سلوک پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تاریخ میں بھلا دیا جائے گا۔

ایرانی صحافی ‘مسیح ایلینیجاد’ نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی جس میں لڑکی سسکتے ہوئے اپنے مستقبل کے حوالے سے پریشانی کا اظہار کررہی ہے۔

ویڈیو میں مذکورہ لڑکی کہہ رہی ہے کہ ہم اہمیت نہیں رکھتے کیونکہ ہم افغانستان میں پیدا ہوئے ہیں۔

لڑکی نے بہتے ہوئے آنسوؤں کے ساتھ کہا کہ کیا یہ مضحکہ خیز نہیں ہے؟

Video Link of: ‘کسی کو ہماری پرواہ نہیں’، افغانستان سے روتی ہوئی لڑکی کی دلخراش ویڈیو وائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *